فہرست مقدمات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ علالت ]  وہ فہرست جس میں تاریخ پیشی مقدمات مندرج ہو۔

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'فہرست' کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی زبان سے مشتق اسم مقدمہ کی جمع 'مقدمات' لانے سے مرکب اضافی بنا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

جنس: مؤنث